Home

Home

اسلام علیکم۔

اپنی ذات کی آگہی اپنے من کے اندر ڈوب کر ہی حاصل ہوتی ہے۔ ہر کلمہ گو مسلمان کے اندر اس کے ایمان کی روشنی، اس کے ایمان کا نور اسے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ بتاتا ہے۔۔ ہم رستا گم کر بیٹھے ہیں۔ اس رستے کا “جی ,پی , ایس” کلمہ پڑھنے کے ساتھ ہیں ہمارے من کے سوفٹ وئیر میں انسٹال کر دیا جاتا ہے ۔۔ پھر ہم گم ہوگئے اسے ڈھونڈ کر ری انسٹال کرکے اس کا استعمال سیکھنے کی کوشش ہم کر رہے ہیں “گؤشہ ءنور” کے پلیٹ فارم پر۔آ پ بھی اس کام میں ہمارے ساتھ رہیں۔ہمارے معاون بنیں۔ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔او ر جو ساتھی اس کار خیر میں ہمارے مددگار ہیں ان پر اللہ کریم اپنی رحمتوں میں مزید اضافہ فرمانے۔۔اللہ کریم گؤشہ ءنور کو حاسدین کے شر سے بچائے۔وہ ر ب العزت ہمارا مددگار ہے۔آ پ کی رائے آ پ کے مشورے ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔شکریہ۔۔۔گوشہءنور